یوورو فٹبال کپ 2016،سپر ایٹ مر حلے کا آغاز کل سے گا
بدھ 29 جون 2016 15:45
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون ۔2016ء) یوروکپ دوہزارسولہ کی کوارٹرفائنل لائن اپ مکمل ہو گئی ہے ، کوارٹر فائنل مر حلے کا آغاز کل جمعرات سے ہوگا ، پہلے کوارٹر فائنل میں پرتگال اور جرمنی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق یوروکپ کا تاج سر پر سجانے کی دوڑ میں اب صرف آٹھ ٹیمیں باقی رہ گئی ہیں۔
(جاری ہے)
کوارٹرفائنل کاپہلامعرکہ جمعرات کو کرسٹیانو رونالڈو کی پرتگال اور پولینڈکے درمیان ہو گا۔
دوسرے کوارٹر فائنل میں ویلز اور بلجیم کے درمیان جمعہ کو جوڑ پڑے گا جبکہ تیسرا کوارٹر فائنل ورلڈ چیمپئن جرمنی اور اٹلی کے درمیان ہفتے کو کھیلاجائے گا۔کوارٹر فائنل راونڈ کا آخری میچ میزبان فرانس اور آئس لینڈ کے درمیان اتوار کو کھیلا جائے گا۔ کوارٹر فائنل راونڈکے تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق رات بارہ بجے شروع ہونگے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.