پی آئی اے کی چوری پکڑی گئی ، بھارتی تصویر کو فوٹو شاپ کے ذریعے اپنا اشتہار بنا دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 29 جون 2016 15:44
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 جون 2016ء) : باکمال لوگ ، لا جواب سروس کا راگ الاپتی پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی اے کی چوری پکڑی گئی ۔ پی آئی اے نے عید الفطر کے پُر مسرت موقع پر مقامی پروازوں کے لیے 25 فیصد ڈسکاؤنٹ کا اعلان کیا تھا۔
(جاری ہے)
لیکن پی آئی اے نے عید الفطر پر اپنی اس آفر کی پروموشن کے لیے جس تصویر کا استعمال کیا دراصل وہ بھارتی اداکاروں کی ایک تصویر ہے جسے پی آئی اے نے فوٹو شاپ کے ذریعے تبدیل کر کے اس تصویر کو اپنے اشتہار کی پروموشن کے لیے بنائی گئی تصویر کا حصہ بنا لیا۔
پی آئی اے کی جانب سے متعارف کروائی گئی یہ آفر 7 جولائی تا 9 جولائی تک ہو گی جس میں اندرون ملک تمام پروازوں پر مسافروں کو 25 فیصد ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔ مندرجہ بالا تصویر پی آئی اے کی پروموشن اشتہار کا حصہ ہے جبکہ مندرجہ ذیل تصویر اصل تصویر ہے جسے انٹرنیٹ سے بذریعہ اسٹاک فوٹو خرید کر یا ڈاؤن لوڈ کرکے لگا دیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.