غریب بچیوں کی شادیوں کیلئے 60 مستحق خواتین میں جہیز فنڈ تقسیم
بدھ 29 جون 2016 14:52
لاہور۔29 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 جون۔2016ء) پنجا ب حکومت کی طرف سے محکمہ اوقاف کے تحت جہیز فنڈ کمیٹی نے 12لاکھ روپے غریب بچیوں کی شادیوں کے لیے 60مستحق خواتین میں تقسیم کر دیے۔
(جاری ہے)
صوبائی وزیر تحفظ ماحولیات بیگم ذکیہ شاہنواز نے داتا دربار کے دفتر میں 20ہزارکے چیک فی کس 60خواتین میں بطور جہیز فنڈ تقسیم کیے ۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری شائستہ پرویز ممبران کمیٹی مسز ایاز صادق ، غزالہ سعد رفیق ، نسیم طارق ، مجتبیٰ شجاع الرحمن ، سہیل ضیا بٹ ، نفیسہ امین اور ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر نور محمد اعوان بھی موجود تھے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.