باپ سے کہا تھا صرف پاس کروادیں ‘انہوں نے ٹاپ ہی کروادیا:بھارتی طالبہ کا بیان
میاں محمد ندیم بدھ 29 جون 2016 13:56
نئی دہلی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔29جون۔2016ء) بھارتی ریاست بہار سے تعلق رکھنے والی طالبہ روبی رائے نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ وہ امتحانات میں ٹاپ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی تھی، اس کے برعکس وہ صرف پاس ہونا چاہتی تھی-انہوں نے کہا کہ میں نے تو پاپا سے کہا تھا پاس کروا دیں، انہوں نے ٹاپ ہی کروا دیا ۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اس سے قبل روبی رائے نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ وہ ایک سیدھی سادی دیہاتی لڑکی ہے۔
اسے نہیں معلوم کہ بارہویں کہ امتحانات میں اس نے کیسے اول پوزیشن حاصل کر لی۔ اب روبی رائے کو امتحانات میں نقل مارنے کے جرم میں جیل بھیج دیا گیا ہے۔ روبی رائے کو جیل بھیجنے کے فیصلے پر تنقید کی جا رہی ہے۔ کہا جا رہا ہے امتحانی نظام ہی ایسا بنانا چاہیے جس میں طالب علموں کو سزا دینے کی بجائے ان کا احتساب ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.