پاکستان کے تائیکوانڈو ٹیکنیکل آفیشلز کی چین میں انٹرنیشنل ریفری کورس میں شرکت کے بعد واپسی کل سے شروع ہو گی
بدھ 29 جون 2016 11:22
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 جون ۔2016ء) پاکستان کے تائیکوانڈو ٹیکنیکل آفیشلز کی چین میں انٹرنیشنل ریفری کورس میں شرکت کے بعد آج سے واپسی شروع ہو گی۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل ریٹائرڈ وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق انٹرنیشنل ریفری کورس 20 جون سے 28جون تک چین میں جاری رہا ۔
(جاری ہے)
کورس میں پاکستان کے 9 ٹیکنیکل آفیشلز شرکت کر رہے ہیں جس میں مرتضٰی حسن بنگش ‘ حافظ شہزاد ‘ سرور زمان ‘ ندیم احمد ‘ کامران قمر قریشی ‘ نثار احمد ‘ خرم اسد ‘طلحہ جنید اور خواتین میں ناجیہ خان شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ناجیہ خان پہلی خاتون ہیں جو انٹرنیشنل کورس میں پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکنیکل آفیشلز وطن واپسی کا سلسلہ 30جون سے شروع ہوگا جو یکم جولائی تک جاری رہے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.