عدا لت نے مشہو ر جواد صد یق قتل کیس کے مقد مے کا فیصلہ سنا دیا

منگل 28 جون 2016 16:23

بھمبر ۔ 28 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جون۔2016ء) ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج بھمبر کی عدا لت نے مشہو ر جواد صد یق قتل کیس کے مقد مے کا فیصلہ سنا تے ہوئے قتل کے مر کزی ملز م انصر علی کو زیر دفعہ 302کے تحت سزائے موت اور 3 لا کھ روپے جر ما نہ جبکہ 13/20 /65نا جا ئز اسلحہ کی 2سا ل قید جبکہ قتل میں شا مل دیگر ملز ما ن شہباز اکر م اور اکرام سبحا نی کو 5,5سال قید اور ایک ایک لا کھ رو پے جر ما نہ کی سزا سنا ئی ہے یا درہے کہ ملز ما ن نے9سا ل قبل 14اکتو بر 2007کو دھبکی میں جواد صدیق کو فا ئر نگ کر کے قتل کیا تھا ،قتل کے مقدمہ ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج سر دار منشا غو ث اور ضلع قاضی عبد الخا لق عتیق کی عد الت میں زیر سما عت تھا جس کا گزشتہ روز فیصلہ سنا دیا گیا ملز ما ن کی طر ف سے چوہدری سعید خا دم ایڈووکیٹ جبکہ استغاثہ کی طر ف سے چو ہدری امتیا ز تا ج ایڈووکیٹ اور چوہدری محمد نجیب ایڈووکیٹ نے پیرو ی کی۔

۔

متعلقہ عنوان :