کشمیری باشعور ہیں وہ امانت اہل تک پہنچائینگے‘ حبیب الرحمان
منگل 28 جون 2016 14:48
مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جون ۔2016ء) آزادکشمیر کے الیکشن اور یوم احتساب قریب ہے۔21جولائی احتساب کا دن ہے۔ عوام بلے کا انتخاب کرکے مفاد پرستوں کا احتساب کرینگے۔ عوام دانشمندانہ فیصلہ کرینگے۔ تحریک انصاف کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ۔ عوام تحریک انصاف کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں گے۔ انشاء اللہ تحریک انصاف حکومت بناکر ناانصافیوں کاازالہ کریگی ۔
نوجوانوں کو بہترین مستقبل ملے گا۔ عوام کا حق حکمرانی بحال ہو گا۔عوام سردار تبارک علی بھاری اکثریت سے اسمبلی میں بھیجیں گے۔ ان خیالات کااظہارتحریک انصاف آزادکشمیر یوسی بلگراں کے صدرحبیب الرحمان نے الیکشن مہم کے دوران عوام سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں آزادکشمیر میں سیاستدانوں نے برادری ازم کو ہوادے کر لوگوں کا استحصال کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.