سپریم کورٹ چار سالہ بچی کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو ٹھوس شواہد نہ ہونے پربری کردیا

پیر 27 جون 2016 22:32

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء) سپریم کورٹ چار سالہ بچی کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو ٹھوس شواہد نہ ہونے پربری کردیا۔

(جاری ہے)

پیرکو ملزم جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس طارق پرویزاورجسٹس خالد مسعود پرمشتمل تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ یادرہے کہ سرفراز پر چار سالہ فاطمہ کو اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنانے اوربعدازاں قتل کرنے کا الزام تھا۔ عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد ٹھوس شواہد نہ ہونے پر ملزم کو بری کردیا۔

متعلقہ عنوان :