وفاقی وزیر دفاع کے اعزاز میں چیئرمین یو سی کوٹلی بہرام کی افطار پارٹی
اراکین صوبائی اسمبلی،صدر ایوان صنعت وتجارت سیالکوٹ و دیگر کی شرکت
پیر 27 جون 2016 19:59
سیالکوٹ۔27 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 جون ۔2016ء ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے اعزاز میں چیئرمین یونین کونسل کوٹلی بہرام رفیق مغل اور حاجی رشید مغل نے افطار پارٹی دی جس میں اراکین صوبائی اسمبلی محمد منشاء اللہ بٹ، چودھری محمد اکرام، چودھری ارشد وڑائچ،صدر ایوان صنعت وتجارت سیالکوٹ میجر(ر) منصور احمد، فضل جیلانی، چودھری محمد اخلاق، توحید اختر، حاجی ملک محمد سرفراز، محمود الحسن بابر خاں، محمد نواز بھٹی، چودھری بشیر احمد، شجاعت علی پاشا، شیخ عتیق، ابریز خاں،چودھری سیف اللہ، رحمن سیف، شیخ ناصر،فرخ حفیظ بٹ، خالد جرنیل،سہیل اقبال، مرزا کرام، فاروق گھمن، تنویر اختر، میاں اشفاق، محسن شیخ، ملک عظمت اللہ ،رانا وحید، مشتاق قادری، ڈاکٹر نیلسن عظیم، معراج دین رحمانی، میاں آصف، عمر بٹ ، خواجہ عامر رشیداور زاہد لون کے علاوہ معززین شہر نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.