طالبان کے سرپرستوں کے مدرسہ کوکروڑوں روپے دینا شہداء کے ساتھ غداری ہے‘حامد رضا
پورے ملک میں ایک ہی روز عید ہو نی چاہیے ،رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے نہ ماننے والوں سے سختی سے نمٹا جائے
پیر 27 جون 2016 19:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء) ․سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضانے کہا ہے کہ طالبان کے سرپرستوں کے مدرسہ کوکروڑوں روپے دینا شہداء کے ساتھ غداری ہے،خیبر پختوانخواہ کی حکومت صوبے کے تمام مدارس کو یکساں فنڈز فراہم کرے،مدرسہ حقانیہ کو 30کروڑ روپے دیکر صوبے کے دوسرے مدار س کی حق تلفی کی گئی ہے، مدرسہ کو 30کروڑروپے دینا سیاسی رشوت ہے،اہل سنت کو خیبر پختونخواہ حکومت کے اس فیصلے پر شدید تحفظات ہیںِ، خیبر پختوانخواہ حکومت خاص مکتبہ فکر کو نوازنے کی پالیسی بند کرے،الیکشن کمیشن کے نئے ممبران کی نامزدگی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے،الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کے معاملے میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا مک مکا نہیں چلے گا، پورے ملک میں ایک ہی روز عید ہو نی چاہیئے،رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے نہ ماننے والوں سے سختی سے نمٹا جائے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.