حجرہ شاہ مقیم ،گاڑی کی ٹرالر سے ٹکر،چار افراد جاں بحق
پیر 27 جون 2016 19:40
حجرہ شاہ مقیم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء) گاڑی کی ٹرالر سے ٹکر،چار افراد جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں چار ون آر اے کا ندیم انصاری،گاؤں اکیس ون آر بی کا ساجد،رینالہ خورد کا ڈاکٹر عبداﷲ اور رفیق اپنے دوست کی دعوت پر گزشتہ روز ا فطاری کرنے اے پی وی گاڑی پر رحیم یار خاں کیلئے نکلے جب وہ جی ٹی روڑ پر محو سفر تھے کہ سامنے سے ٹرالر خوفناک دھماکے سے انکی گاڑی کے ساتھ ٹکرا گیا جسکے نتیجہ میں چاروں نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گئے ،گاڑی تباہ ہو گئی مرنیوالے چاروں نوجواان میڈیسن کے شعبہ سے منسلک بیان کیے گئے ہیں جنکی موت کی خبر نے انکے گھروں میں صفِ ماتم بچھادی۔
مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.