آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت چیمہ کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری

پیر 27 جون 2016 18:46

اسلام آباد۔27جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 جون ۔2016ء اسلام آباد ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت چیمہ کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں ۔

(جاری ہے)

پیر کو عدالت عالیہ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔ اس موقع پر شفقت چیمہ کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ غلط الزامات کے تحت 17 مئی کو انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :