پنجاب یونیورسٹی نے محمد نوید آصف کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

پیر 27 جون 2016 17:38

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی نے محمد آصف نوید ولد محمد رمضان کولائبیریری اینڈ انفارمیشن سائنس کے مضمون میں ان کے’’جامعہ پنجاب کے پوسٹ گریجوئیٹ طلبہ کی پریشانی تجسس علمی‘‘ کے موضوع پر پی یچ ڈی مقالہ کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :