پاکپتن ،ساتھیوں کی مدد سے دو اشتہاری فرار ہو گئے

پیر 27 جون 2016 17:34

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء) ساتھیوں کی مدد سے دو اشتہاری فرار ہو گئے۔ پولیس نے محلہ گنج شکر کالونی پاکپتن میں کے اشتہاری ملزم محمد خان کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا تو ملز م محمد اسلم کی مدد سے فرار ہو گیا۔

(جاری ہے)

۔ پولیس نے چک60-SP میں قتل کے اشتہاری ملزم محمد اسلم کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا تو ملز م محمد رمضان کی مدد سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :