احمدیار، چور ہزاروں روپے مالیت کی موٹرسائیکل لے اڑے

پیر 27 جون 2016 17:34

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء ) چور ہزاروں روپے مالیت کی موٹرسائیکل لے اڑے۔ تفصیل کے مطابق فیصل ٹاؤن کے رہائشی بشیراحمد کی موٹرسائیکل نمبر 5642/SLKمالیت چالیس ہزار روپے عبدالحفیظ نے ساتھی سے ملکر چرالی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :