دیپالپور،نشے کے عادی شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

پیر 27 جون 2016 17:34

دیپالپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء) نشے کے عادی شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔ عید گاہ محلہ کا رہائشی ملزم اﷲ دتہ جو نشے کا عادی تھا اس کی بیوی کلشوم بی بی اسے نشہ کرنے سے منع کرتی تھی اس پر اس نے اپنی بیوی کلشوم بی بی چھریاں مار کر قتل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :