دیپالپور،نوجوان نے گھریلو جھگڑ ے پر خودکشی کر لی

پیر 27 جون 2016 17:33

دیپالپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء) نوجوان نے گھریلو جھگڑ ے پر گھر والوں سے جھگڑ کر خودکشی کر لی۔ بی لائن اوکارہ کے سالہ وقاص نے مبنیہ طور پر گھر والوں سے جھگڑ کر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرکے زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

متعلقہ عنوان :