سندھ ہائیکورٹ نے شعیب وارثی اور ظہیرصدیقی کی درخواست ضمانت کی سماعت30جون تک ملتوی کردی

پیر 27 جون 2016 16:48

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء) سندھ ہائیکورٹ نے شعیب وارثی اور ظہیرصدیقی کی درخواست ضمانت کی سماعت30جون تک ملتوی کردی ہے ۔

(جاری ہے)

پیر کو سندھ ہائی کورٹ میں نیب ریفرنس میں ملوث سوئی سدرن گیس کمپنی کے افسران شعیب وارثی اور ظہیر صدیقی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی ۔عدالت نے درخواست کی سماعت 30جون تک ملتوی کردی ہے ۔ملزمان کے خلاف نیب کورٹ میں 17ارب روپے کی کرپشن کا ریفرنس زیر سماعت ہے ۔

متعلقہ عنوان :