جدہ:کسٹمز اہلکار نے غیر ملکی شہری سے 909گرام کوکین برآمد کر لی، ملزم گرفتار
پیر 27 جون 2016 16:41
جدہ:(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27جون 2016ء): سعودی کسٹمز حکام نے افریقن شہری سے دوران چیکنگ 909گرام کوکین برآمد ہونے پر گرفتار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق کسٹمز اہلکار نے افریقی باشندے کو شک پڑنے پر جدہ ائر پورٹ پر روک لیا. سکیننگ پراسس کے دوران اسکے پیٹ میں موجود منشیات سے بھرے کیپسول دکھائی دیئے ۔
(جاری ہے)
کسٹمز حکام نے میڈیکل طریقہ اپناتے ہوئے اس کے پیٹ سے کوکین سے بھرے 80کیپسول برآمد کر لیئے ۔
ان کیپسولوں کا کُل وزن909گرام بتایا جا رہا ہے۔ کسٹمز پولیس نے ملزم کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا۔ جبکہ ملزم سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔ واضع رہے کہ سعودی عرب میں منشیات کی سمگلنگ کرنے پر سزائے موت دی جاتی ہے . اتنی سخت سزا ہونے کے باوجود اکثر سمگلر اپنی زندگیوں کو خطر ے میں ڈال کر منشیات سمگلنگ کی کوشش کرتے ہیں.مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.