پولیس نے سبز نمبر پلیٹ رکھنے والے چار ملزموں کو گرفتار کر لیا

Malik Usman ملک عثمان پیر 27 جون 2016 16:22

پاکپتن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27جون 2016ء) پولیس نے سبز نمبر پلیٹ رکھنے والے چار ملزموں چک ملک پور کے منصب موٹرسائیکل نمبرPKK-2623،چک 37-SP کے محمد ارشاد موٹرسائیکل نمبر VRK-213 اور محمد رفیق موٹر سائیکل نمبر PKK-8011 اور چک دلو والا بنگلہ کے غلام مرتضی موٹرسائیکل نمبرSLL-679کو گرفتار کر لیا اور ان کے خلاف د فعہ171 کے تحت مقدمات درج کر لئے ہیں

متعلقہ عنوان :