بولان ،مچھ میں تیزرفتاری کے باعث کار اورٹرک میں تصادم، 6 افراد زخمی

پیر 27 جون 2016 15:35

کوئٹہ۔27 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 جون۔2016ء) بولان کے علاقے مچھ کے قریب تیزرفتاری کے باعث کار اورٹرک میں تصادم 6 افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق بولان کے علاقے مچھ کے قریب کاراورٹرک میں تصادم ہواجس کے نتیجے میں محمدرفیق ،محمدریحان ،مبشر ،امجد ،علی نواز ،محمدحفیظ زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپرہسپتال منتقل کردیاجہاں طبی امداد کے بعد مزید علاج کیلئے کوئٹہ ریفرکردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :