رینجرز کے ونگ کمانڈر کابھاری نفری کے ہمراہ امجد صابری کے گھر کا دورہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 27 جون 2016 14:54

رینجرز کے ونگ کمانڈر کابھاری نفری کے ہمراہ امجد صابری کے گھر کا دورہ

کراچی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27جون 2016ء) :رینجرزحکام نے قوال امجد فرید صابری کے گھر کا دورہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق رینجرز کے ونگ کمانڈر نے بھاری نفری کے ہمراہ امجد صابری کے گھر کا دورہ کیا۔ذرائع نے بتایا کہ رینجرز نے انکوائری کے سلسلہ میں امجد صابری کے گھر کا دورہ کیا۔

متعلقہ عنوان :