رمضان المبارک کے آخری عشرے میں گھریلو خواتین کی مصروفیات میں مزید اضافہ
پیر 27 جون 2016 14:28
اسلام آباد ۔ 27 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 جون۔2016ء) رمضان المبارک کے آخری عشرے میں گھریلو خواتین کی مصروفیات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ خواتین کا زیادہ وقت سحرو افطار کی تیاری میں صرف ہوتا ہے اور جو فرصت ملتی ہے اس میں وہ نماز کی ادائیگی اور دیگر عبادات میں مشغول رہتی ہیں ۔ رمضان میں اکثر گھروں میں افطار کے وقت پورا خاندان جمع ہوتا ہے اور افطار پارٹیز کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔
ماہ رمضان میں اجتماعی سحر و افطار کی ادائیگی اسلامی روایات کا حصہ ہے جس میں خاندان بھر کے افراد ایک ساتھ جمع ہوتے ہیں خواتین سحری اور افطاری کئی گھنٹے پہلے سے شروع کردیتی ہیں تاکہ گھر کے ہر افراد کی پسند کا خیال رکھتے ہوئے مختلف پکوان تیار کئے جاسکیں ۔ ایک گھریلو خاتون آصفہ چوہدری نے بتایا کہ رمضان المبارک میں افطار پارٹیز کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے خاندان کے افراد کو ایک ساتھ ملکر بیٹھنے کا موقع ملتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.