سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کامرس کا اجلاس کل ہو گا

پیر 27 جون 2016 14:28

اسلام آباد ۔ 27 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 جون۔2016ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس کا اجلاس کل منگل کو گیارہ بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر شبلی فراز کریں گے۔ اجلاس میں وزارت کامرس کے مختلف امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :