بغیر نمبر پلیٹ مو ٹر سائیکل قبضہ میں

Malik Usman ملک عثمان پیر 27 جون 2016 13:13

اٹک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27جون 2016ء) ڈی پی او اٹک زاہد نواز مروت کی ہدایت پر اٹک کے مختلف تھانوں کی طرح ایس ایچ او تھانہ سٹی اٹک انسپکٹر ملک محمد ارشد کی زیر نگرانی عملہ پولیس نے پچاس سے زائد بغیر نمبر پلیٹ مو ٹر سائیکل قبضہ میں لے لیئے ہیں اور ان کے خلاف قانونی کاروائی کر کے رپٹ درج کر لی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :