اٹک فتح جنگ روڈپر ٹریفک حادثہ

Malik Usman ملک عثمان پیر 27 جون 2016 13:13

اٹک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27جون 2016ء ) اٹک فتح جنگ روڈپر ٹریفک حادثہ تفصیلات کے مطابق اٹک سے اکھوڑی جا نے والی مسافر ویگن بو ٹا گاؤں کے قریب الٹ گئی ویگن خطر ناک موڑ پر موٹر سائیکل کو بچا تے ہو ئے یہ حادثہ پیش آیا چھ افراد زخمی، زخمیو ں میں جن میں تین خواتین شامل ہیں زخمیوں کو ریسکیو 1122کے عملے نے اسفند یار ڈسٹر کٹ ہسپتال منتقل کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :