ون ویلنگ کر تے ہو ئے دو مو ٹر سائیکل ٹکرا نے سے تین افراد زخمی

Malik Usman ملک عثمان پیر 27 جون 2016 13:11

اٹک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27جون 2016ء ) ون ویلنگ کر تے ہو ئے دو مو ٹر سائیکل ٹکرا نے سے تین افراد زخمی تفصیلات کے مطابق کنٹو نمنٹ پارک کے سامنے دو مو ٹر سائیکل سوار جو کہ روڈ پر ون ویلنگ کر رہے تھے آپس میں ٹکرا گئے جس سے تین افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو ڈسٹر کٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا یاد رہے کہ آئے روز روڈوں پر ون ویلنگ کر نے والے نوجوان موٹر سائیکل سواروں کا ٹو لہ ون ویلنگ کر تے ہو ئے نظر آتا ہے جس وجہ سے آئے روز حادثات میں اضافہ ہو تا جا رہا ہے ون ویلنگ کر نے والے مو ٹر سائیکل سواروں کے مو ٹر سائیکلوں پر کوئی نمبر پلیٹ آویزاں نہیں ہے اور یہ مو ٹر سائیکل سوار پو را پوار دن روڈوں پر ویلنگ کر تے ہو ئے دندنا تے ہو ئے نظر آتے ہیں شہریوں نے ڈی پی او اٹک ، ایس ایچ او تھانہ سٹی ، ایس ایچ او تھانہ صدر سے اصلاح و احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :