ن لیگ سندھ کے صدر نے پارٹی رہنما راجا سعید کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 27 جون 2016 12:10

ن لیگ سندھ کے صدر نے پارٹی رہنما راجا سعید کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 جون 2016ء) : ن لیگ سندھ کے صدر نے پارٹی رہنما راجا سعید کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق شوکاز نوٹس چند روز قبل بلدیہ میں اسماعیل راہو کی گاڑی پر انڈے اور ٹماٹر مارنے پرجاری کیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ن لیگ کے راجا سعید نے حامی کارکنوں سے اسماعیل راہو پر انڈے اور ٹماٹر پھینکوائے۔

متعلقہ عنوان :