صوبہ سندھ کے ٹیکس محصولات میں چار سال کے دوران 22 فیصداضافہ ہوا، ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ

پیر 27 جون 2016 11:18

اسلام آباد ۔ 27 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 جون۔2016ء) چار سال کے دوران صوبہ سندھ کے ٹیکس محصولات میں 22 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ سندھ کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2010-11 سے لے کر مالی سال 2014-15 تک ٹیکس وصولیوں میں بائیس فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ سال 2017-18 صوبائی ٹیکس محصولات کا حجم 200 ارب روپے تک بڑھانے کی توقع ہے ۔ رپورٹ کے مطابق صوبے میں ٹیکس وصولیوں میں ہونے والے اضافے کا سبب متعارف کر وائی گئی ٹیکس اصلاحات ہیں۔

متعلقہ عنوان :