گا جر بو ٹی تیزی سے بڑھنے وا لی د نیا کی 10بد ترین جڑ ی بو ٹیوں میں سے ایک ہے جو انسانی جا نو رو ں اور فصلوں کیلئے انتہائی نقصان د ہ ہے ، محکمہ زراعت

ہفتہ 25 جون 2016 15:03

سلانوالی۔25 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 جون۔2016ء)گا جر بو ٹی تیزی سے بڑھنے وا لی د نیا کی 10بد ترین جڑ ی بو ٹیوں میں سے ایک ہے جو انسانی جا نو رو ں اور فصلوں کیلئے انتہائی نقصان د ہ ہے حالیہ سروے کے مطا بق یہ جڑی بو ٹی کھا لوں راستوں اور نا کا ر ہ زمینوں سے حرکت کر کے اب فصلوں میں بھی حملہ آور ہو تی نظر آر ہی ہے وسطی پنجاب کے کھیت اس سے ز یا د ہ متاثر ہیں بر داشت کے مو سم میں اس کی بڑھوتر ی ز یاد ہ ہو تی ہے پو دا ایک میٹر او نچا اور سارا سال اس پر پھو ل آتے رہتے ہیں گا جر بو ٹی کے کنٹرو ل کیلئے اسے ا گتے ہی کا ٹ کر نا میاتی کھا د بنانے کیلئے استعما ل کیا جا سکتا ہے تا ہم کمیائی کنٹرو ل کیلئے محکمہ زراعت کی سفارش کر د ہ زہریں استعما ل کریں ۔