پاکپتن ‘ قبولہ قصبہ کے قریب دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں تصادم‘ ایک شخص جاں بحق

جمعرات 23 جون 2016 14:01

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جون ۔2016ء) قبولہ قصبہ کے قریب دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں تصادم جس کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ قبولہ قصبہ کے قریب دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں تصادم ہوا جس کے نیتجہ میں 45سالہ شخص حفیظ ولس بشیر شدید ذخمی ہو گیا جس کو ہسپتال منقتل کیا گیا جہاں وہ بعدازاں دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :