رینجرز نے کراچی میں دہشت گردوں اور عسکری ونگز کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ کرلیا

Mian Nadeem میاں محمد ندیم جمعرات 23 جون 2016 11:51

رینجرز نے کراچی میں دہشت گردوں اور عسکری ونگز کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ ..

کراچی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔23جون۔2016ء) رینجرز نے کراچی میں دہشت گردوں اور عسکری ونگز کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جبکہ وزیر اعلی نے بھی کراچی آپریشن مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سندھ کے بیٹے کا اغوا، پھر امجد صابری کا قتل کراچی کے امن میں خلل ڈالنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی تیاری کرلی گئی ہے،کراچی رینجرزنے دہشت گردوں اور عسکری ونگز کے خلاف بلاتفریق سخت ایکشن کا فیصلہ کیا ہے۔اس سے قبل ڈی جی رینجرز نے وزیراعلیٰ سندھ سے بھی ملاقات کی، اس موقع پر قائم علی شاہ نے کراچی آپریشن میں مزید تیزی لانے کی ہدایت کی۔

متعلقہ عنوان :