حالات سے تنگ تین بچوں کی ماں نیتیزاب پی لیا

Mohammad Ali IPA محمد علی بدھ 22 جون 2016 20:27

سرگود ھا(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 22جون۔2016ء ) بتایا جاتاہے کہ بلاک نمبر تیئس کے رہائشی غلام جیلانی کا اپنی بیوی کے ساتھ آئے روز جھگڑا رہتاتھا کیونکہ گھر کی ضروریات پوری نہ ہونے پر بیوی گھر کے سودہ صر ف کے لئے بازار جاتی تھی لیکن غلام جیلانی سنی ان سنی ایک دیتا اور مارپیٹ کرتاتھا جس پر تین بچوں کی ماں نازیہ نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر تیزاب پی لیا جس سے اس حالت شدید بگڑ گئی جسے فوری طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا منتقل کردیا گیا جہاں پر اس کی حالت نازک بتائی جاتی ہے

متعلقہ عنوان :