صوابی، چھوٹا لاہور پولیس نے دو کلو گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا

بدھ 22 جون 2016 17:01

صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جون ۔2016ء) چھوٹا لاہور پولیس نے دو کلو گرام چرس برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا پولیس تھانہ چھوٹا لاہور کی رپورٹ کے مطابق اے ایس آئی نظر محمد نے ناکہ بندی کے دوران ایک شخص شیر بہادر سکنہ ہنڈ کے قبضے سے 2100گرام چرس بر آمد کر کے گرفتار کر لیا اور ان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :