مفتی عبد القوی کی رویت ہلال کمیٹی کی رکنیت معطل، نو ٹیفکیشن جاری
سمیرا فقیرحسین بدھ 22 جون 2016 14:21
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22جون 2016ء) : مفتی عبدالقوی کی رویت ہلال کمیٹی کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مفتی عبد القوی کی رویت ہلال کمیٹی کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔مفتی عبد القوی کی رکنیت وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے معطل کی جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
مفتی عبدالقوی کو پاکستان کی متنازعہ ماڈل و اداکارہ قندیل بلوچ کے ساتھ تصاویر بنوانا مہنگا پڑ گیا۔
مفتی عبد القوی کی رکنیت معطل کرنے کے بعد یہ معاملہ تحقیقات کے لیے علما مشائخ کانفرنس کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ جبکہ مفتی عبد القوی کو عید کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے بھی روک دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ قندیل بلوچ کے ساتھ مفتی عبد القوی کی تصاویر اور ویڈیو منظر عام پر آنے اور تنازعہ کھڑا ہونے کے بعد یہ اقدام کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.