چین لانگ مارچ سیون راکٹ آئندہ ہفتے خلا میں بھیجے گا

بدھ 22 جون 2016 14:13

وین چانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جون۔2016ء) چین لانگ مارچ سیون راکٹ فضا میں چھوڑنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے جو کسی وقت بھی جنوبی چین کے لانچنگ پیڈ سے چھوڑا جا سکتا ہے ، راکٹ کو بدھ کی صبح لیبارٹری سے ٹیسٹ کرنے کے بعد لانچنگ پیڈ پر پہنچا دیا گیا ہے ، لانگ مارچ سیون ایک درمیانے درجے کا راکٹ ہے جس میں مائع ایندھن استعمال کیا جاتا ہے ، یہ 13.5ٹن وزن کے ساتھ زمینی مدار سے چھوڑا جاتا ہے ، یہ اپنا سامان چین کے تیار کئے گئے خلائی سٹیشن کو منتقل کر دے گا جس سے خلائی پروازوں کے لئے یہ ایک بڑا راکٹ بردار سیٹلائٹ بن جائے گا �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :