پاکستان کیخلاف لابنگ نہیں کررہا اور نہ ہی حکومت کی راہ میں رکاوٹیں حائل کررہا ہوں ‘ حسین حقانی
بدھ 22 جون 2016 12:21
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جون ۔2016ء) امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف لابنگ نہیں کررہے اور نہ ہی حکومت کی راہ میں رکاوٹیں حائل کررہے ہیں ‘ اپنی پالیسی کی ناکامی کا الزام مجھ پر لگا کر مجھے قربانی کا بکرا بنایا جارہا ہے۔
وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کی جانب سے امریکا میں سابق پاکستانی سفیر کی اپنے ہی ملک کے خلاف لابنگ کے بیان پر حسین حقانی نے ٹوئٹر پر اپنے رد عمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ وہ جانتے ہیں سرتاج عزیزنے قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے میری ہی طرف اشارہ کیا۔ انہوں نے کہاکہ حکومت اپنی ناکام پالیسیاں بدلیں اور مجھ پر الزام نہ لگائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.