چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے کا سراغ نہ مل سکا
پولیس نے شہربھر میں ناکے لگا کر فینسی نمبر پلیٹ اور کالے شیشوں والی درجنوں گاڑیاں تحویل میں لے لی لیں 100 سے زائد افراد گرفتار ،80 سے زائد مقدمات درج ‘محکمہ ایکسائز نے کئی ماہ سے گاڑیوں کی نئی نمبر پلیٹیں جاری ہی نہیں کیں-شہریوں کا پولیس کے رویہ پر احتجاج
میاں محمد ندیم بدھ 22 جون 2016 12:17
کراچی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔22جون۔2016ء) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے صاحبزادے اویس علی شاہ کے اغوا کے دو دن گذرنے باوجود کوئی سراغ نہیں لگایا جاسکااور نہ ہی مقدمہ درج کیا جاسکا۔ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ کے بیٹے اویس علی شاہ کو اغوا ہوئے دو دن گذرنے کے باوجود تفتیش میں کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ہوسکی۔
قانون نافذ کرنے اداروں کی تحقیقات جاری ہیں۔ واردات کو 42 گھنٹے سے زائد وقت گزر گیا تاحال مقدمہ درج نہیں ہوسکا۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف مضافاتی علاقوں میں چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ چھاپوں میں متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیکرپوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ جائے وقوعہ اور اطراف کے علاقوں کا موبائل فون کا ڈیٹا حاصل کیا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.