امریکہ میں پاکستان کے خلاف کچھ نہیں کرر ہا ،پاکستانی حکام کواپنی ناکام پالیسی کی ذمہ داری قبول کرنی چاہئے،حسین حقانی
منگل 21 جون 2016 23:27
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 جون ۔2016ء) امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیرحسین حقانی نے کہاہے کہ وہ امریکہ میں پاکستان کے خلاف کچھ نہیں کررہے ،پاکستانی حکام کواپنی ناکام پالیسی کی ذمہ داری قبول کرنی چاہئے ۔
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں سابق سفیرکاکہناہے کہ سرتاج عزیزنے کہا ہے کہ ایک سابق پاکستانی سفیراپنے ہی ملک کے خلاف لابنگ کررہے ہیں ،مجھے معلوم ہے کہ سرتاج عزیزکااشارہ میری طرف ہے ،میں اب امریکہ میں ایک اسکالرہوں لابسٹ نہیں ہوں ،پاکستانی حکام کوناکام پالیسی کی ذمہ داری قبول کرنی چاہئے ۔انہیں قربانی کابکرانہیں ڈھونڈناچاہئے
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
-
تائیوان میں 6.3 شدت کا زلزلہ،عمارتیں لرز گئیں
-
سعودی عرب میں بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کا امکان
-
مودی نے مسلم دشمنی کی حد پار کردی، بھارتی مسلمانوں کو گٴْھس بیٹھیے قرار دیدیا
-
امریکا کا اسرائیلی فوجی یونٹ پرپابندی کا فیصلہ
-
مودی دور میں کرپشن اورغیر مساوی تقسیم میں سنگین حد تک اضافہ ہوا ،دی گارڈین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.