انگلینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ سیشن کا آغاز ہو گیا، دو ہفتے تک جاری رہے گا
منگل 21 جون 2016 18:27
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 جون ۔2016ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہمپشائر میں ٹریننگ سیشن کا آغاز ہو گیا۔جو کہ دو ہفتے تک جاری رہے گا۔تفصیلات کے مطابق پاک انگلینڈ سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ٹریننگ سیشن کا آغازہو گیا ہے۔قومی ٹیم کا یہ پریکٹس سیشن دو ہفتے تک جاری رہے گا۔
(جاری ہے)
پریکٹس سیشن کے پہلے روز قومی ٹیم نے کوچ مکی آرتھر کی رہنمائی میں روز باول سٹیڈیم میں دوگھنٹوں تک پریکٹس کی۔
قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق پر امید ہیں کہ وہ بیس سال بعد برطانوی سرزمین پر انگلینڈ کو شکست دیں گے۔انہوں نے قومی ٹیم کی باولنگ پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی باولرز انگلینڈکی بیٹنگ لائن کو ڈسٹرب کرنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔پریکٹس کے دوران فاسٹ باولر عامر نے باولنگ کے جوہر دکھائے۔سیریز کا باقاعدہ آغاز 14جولائی سے ہو گامتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.