ٹویٹر نے مصنوعی ذہانت کی فرم میجک ٹیکنالوجی کو خرید لیا

منگل 21 جون 2016 14:46

واشنگٹن ۔ 21 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 جون۔2016ء) سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹویٹر میں مصنوعی ذہانت کی فرم میجک پونی ٹیکنالوجی کو خرید لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کی رپوٹوں کے مطابق ٹویٹر کے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو جیگ ڈورسے نے بتایاکہ بصری مواد سے مصنوعی ذہانت کااندازہ لگانے کیلئے ادارے نے مصنوعی ذہانت کے فرم میجک پونی ٹیکنالوجی کو خرید لیاہے ۔انہوں نے کہاکہ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے صارفین اپنے ویڈیو ، تصاویر اور لائیو سٹریمنگ سے مصنوعی ذہانت کااندازہ لگانے کے لائق ہو سکیں گے۔

متعلقہ عنوان :