امریکہ اور یورپی منڈی میں گندم کی قیمتوں میں اضافہ
منگل 21 جون 2016 14:18
پیرس ۔ 21 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 جون۔2016ء) امریکہ اور یورپی منڈی میں گندم کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔روسی میڈیا کے مطابق پیرس میں یورو نیکسٹ کے تحت گندم کی خریداری کے معاہدے 0.2فیصد کے اضافے کے بعد162.75یورو فی ٹن میں طے پائے۔
(جاری ہے)
گزشتہ جمعرات کو گندم کی قیمتیں 161.75یورو فی ٹن تک گر گئی تھی جو گزشتہ تین ہفتوں کے دوران گندم کی کم ترین قیمت تھی۔ اسی طرح امریکی گندم کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیاگیا ۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ کے تحت جولائی کیلئے گندم کی خریداری کے معاہدے 8.3سینٹ کے اضافے کے بعد 4.81ڈالر فی بشل میں طے پائے۔
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.