اسلام آباد : نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 3روپے32پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 21 جون 2016 14:17

اسلام آباد : نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 3روپے32پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 جون 2016ء) : نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 3روپے32 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ، تفصیلات کے مطابق نیپرا کے مطابق بجلی کے نرخوں میں کمی کی منظوری ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے جس کا ریلیف صارفین کو مئی کے بلوں میں دیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

نیپرا حکام نے مزید بتایا کہ بجلی کے نرخوں میںا س کمی کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

متعلقہ عنوان :