تھرو بال ریفری اینڈ کوچنگ کورس جولائی میں ہوگا

منگل 21 جون 2016 12:54

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جون ۔2016ء)پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پنجاب تھرو بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے تھرو بال ریفری اینڈ کوچنگ کورس جولائی میں مری میں ہوگا،پاکستان تھرول بال فیڈریشن کے سیکرٹری مقبول آرائین نے بتایا کہ کورس میں ملک بھر سے ریفریز اور کوچز شرکت کریں گے۔