پنجاب یونیورسٹی نے نادیہ جبیں کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

Mohammad Ali IPA محمد علی پیر 20 جون 2016 18:43

لاہور(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 20جون۔2016ء ) پنجاب یونیورسٹی نے نادیہ جبیں دختر خادم حسین کوایگریکلچرل سائنسز کے مضمون میں ان کے”شملہ مرچ کے جھلساؤ کا دھتورا کے پھپھوندی کش قدرتی اجزا سے تدارک" کے موضوع پر پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :