ایف بی آر نے بقایا جات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کے اکاؤنٹس منجمد کر نے کی دھمکی دیدی

اتوار 19 جون 2016 17:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جون ۔2016ء) ایف بی آر نے بقایا جات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کے اکاؤنٹس منجمند کر نے کی دھمکی دیدی ‘پی آئی اے ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہوں کی ادائیگی بھی خطر ے میں پڑ گئی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے پی آئی اے کو نوٹس دیدیا ہے کہ وہ ٹیکس کے حوالے سے بقایا جات کی ادائیگی کو یقینی بنائے اگر ایسا نہ کیا تو پی آئی اے کے اکاؤنٹس کو منجمند کر دیا جائیگا جسکی وجہ سے پی آئی اے کے ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہوں کی ادائیگی بھی خطر ے میں پڑ گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :