لندن:آپریشن کے بعد وزیراعظم نوازشریف کاہارلی اسٹریٹ کلینک میں طبی معائنہ

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 19 جون 2016 16:10

لندن:آپریشن کے بعد وزیراعظم نوازشریف کاہارلی اسٹریٹ کلینک میں طبی ..

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19جون۔2016ء) آپریشن کے بعد وزیراعظم نوازشریف کاہارلی اسٹریٹ کلینک میں طبی معائنہ کروایا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر لارینس نے وزیراعظم نواز شریف کا تفصیلی طبی معائنہ کیا۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نواز شریف نے ڈاکٹر کی ہدایات پرپابندی سے عمل درآمد کیا۔ وزیراعظم نے ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق وقت پر دوائیں لیں اور چہل قدمی کی۔وزیراعظم کا ایک ہفتے کے دوران ایک اور طبی معائنہ کیا جائے گا۔ ڈاکٹر آئندہ چیک اپ کے دوران وزیراعظم کے سفر سےمتعلق ہدایات دینگے۔

متعلقہ عنوان :