فیصل آباد،گھر گھس کر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا نے اور برہنہ کر نے کے الزام میں 3افراد کیخلاف مقدمہ درج

اتوار 19 جون 2016 15:41

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جون ۔2016ء) گھر گھس کر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا نے اور برہنہ کر نے کے الزام میں 3افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ، تفصیلات کے مطابق تھانہ وویمن میں ساجدہ بی بی نے درخواست دیتے ہوئے موقف اپنایا کہ وہ منیب ٹاؤن میں رہائش پذیر ہے، ملزمان رفاقت علی وغیرہ تین کس نے گھرگھس کر اسے مارا جس سے اس کے کپڑے پھٹ گئے اور وہ ٹیم برہنہ ہو گئی ، جس پر وویمن پولیس نے درخواست پر تمام قانونی تقاضے پورے کرتے ہئے ملزمان رفاقت وغیرہ تین کس کے خلاف خاتون کو گھر گھس کر تشدد کا نشابنانے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔تا حال کسی بھی ملزم کو گرفتار نہیں کیا جا سکا ،

متعلقہ عنوان :