پاک افغان بارڈر طورخم پر شٹل سروس کا آغازہوگیا ٗسیکڑوں افراد مستفید ہونے لگے

اتوار 19 جون 2016 13:44

پاک افغان بارڈر طورخم پر شٹل سروس کا آغازہوگیا ٗسیکڑوں افراد مستفید ..

لنڈی کوتل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جون ۔2016ء) پاک افغان کشیدگی میں کمی کے بعد طورخم بارڈر کھلا تو آمد ورفت کیلئے شٹل سروس شروع ہوگئی جس سے سیکڑوں افراد مستفید ہونے لگے ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق عام ریڑھی نما پاک افغان بارڈر طورخم پر شٹل سروس شروع کردی گئی جس کا کرایہ بھی ہے دو سے اڑھائی سو روپے جس کے ذریعے محض ایک کلومیٹر فاصلے طے کیا جاسکتا ہے۔ریڑھی بانوں کی سرحد کے آرپارزیرولائن میں نقل وحرکت پر کوئی نہیں قدغن، جہاں مسافر ملا اسے سرحد کے پار پہنچا دیا۔

متعلقہ عنوان :