ریتک کا پرستار ہوں انہی کے نقش قدم پر چل رہا ہوں،ٹائیگر شیروف

اتوار 19 جون 2016 13:12

ریتک کا پرستار ہوں انہی کے نقش قدم پر چل رہا ہوں،ٹائیگر شیروف

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جون ۔2016ء) بالی وڈکے معروف اداکار ٹائیگر شیروف بھی سپر اسٹار ریتک روشن کے مداح نکلے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ میں ریگت روشن کا پرستار ہوں اور ان کے نقش قدم پر چل رہا ہوں ،مجھے ان کی اداکارنہ صلاحیتوں نے بہت زیادہ متاثر کیا ہے اسی وجہ سے میں ان کو کوشش کرتا ہوں کہ آن سکرین بہترین پرفارم کروں۔

متعلقہ عنوان :